سورہ مائدہ: آیت 51 - فرت من قسورة... - اردو

آیت 51 کی تفسیر, سورہ مائدہ

فَرَّتْ مِن قَسْوَرَةٍۭ

اردو ترجمہ

جو شیر سے ڈر کر بھاگ پڑے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Farrat min qaswaratin

آیت 51 کی تفسیر

آیت 51{ فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَۃٍ۔ } ”جو شیر سے ڈر کر بھاگ پڑے ہیں۔“ یہ لوگ ایک اللہ ‘ قرآن اور آخرت کے ذکر سے ایسے بھاگتے ہیں جیسے جنگلی گدھے شیر کی آہٹ پا کر جان بچانے کے لیے بھاگتے ہیں۔ ایسے مناظر اب ٹیلی ویژن پر عام دکھائے جاتے ہیں کہ افریقہ کے جنگلوں میں زیبروں کے غول کے غول شیر کی آہٹ محسوس کر کے بگٹٹ بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔

آیت 51 - سورہ مائدہ: (فرت من قسورة...) - اردو