سورۃ المومنون: آیت 118 - وقل رب اغفر وارحم وأنت... - اردو

آیت 118 کی تفسیر, سورۃ المومنون

وَقُل رَّبِّ ٱغْفِرْ وَٱرْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ ٱلرَّٰحِمِينَ

اردو ترجمہ

اے محمدؐ، کہو، "میرے رب درگزر فرما، اور رحم کر، اور تو سب رحیموں سے اچھا رحیم ہے"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waqul rabbi ighfir wairham waanta khayru alrrahimeena

آیت 118 کی تفسیر

آیت 118 - سورۃ المومنون: (وقل رب اغفر وارحم وأنت خير الراحمين...) - اردو