سورۃ المومنون: آیت 70 - أم يقولون به جنة ۚ... - اردو

آیت 70 کی تفسیر, سورۃ المومنون

أَمْ يَقُولُونَ بِهِۦ جِنَّةٌۢ ۚ بَلْ جَآءَهُم بِٱلْحَقِّ وَأَكْثَرُهُمْ لِلْحَقِّ كَٰرِهُونَ

اردو ترجمہ

یا یہ اس بات کے قائل ہیں کہ وہ مجنون ہے؟ نہیں، بلکہ وہ حق لایا ہے اور حق ہی ان کی اکثریت کو ناگوار ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Am yaqooloona bihi jinnatun bal jaahum bialhaqqi waaktharuhum lilhaqqi karihoona

آیت 70 کی تفسیر

آیت 70 اَمْ یَقُوْلُوْنَ بِہٖ جِنَّۃٌ ط ”کیا وہ سمجھتے ہیں کہ آپ ﷺ پر آسیب کا اثر ہے یا آپ ﷺ کو جنون ہوگیا ہے۔

آیت 70 - سورۃ المومنون: (أم يقولون به جنة ۚ بل جاءهم بالحق وأكثرهم للحق كارهون...) - اردو