سورۃ المومنون: آیت 88 - قل من بيده ملكوت كل... - اردو

آیت 88 کی تفسیر, سورۃ المومنون

قُلْ مَنۢ بِيَدِهِۦ مَلَكُوتُ كُلِّ شَىْءٍ وَهُوَ يُجِيرُ وَلَا يُجَارُ عَلَيْهِ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ

اردو ترجمہ

اِن سے کہو، بتاؤ اگر تم جانتے ہو کہ ہر چیز پر اقتدار کس کا ہے؟ اور کون ہے وہ جو پناہ دیتا ہے اور اس کے مقابلے میں کوئی پناہ نہیں دے سکتا؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Qul man biyadihi malakootu kulli shayin wahuwa yujeeru wala yujaru AAalayhi in kuntum taAAlamoona

آیت 88 کی تفسیر

آیت 88 - سورۃ المومنون: (قل من بيده ملكوت كل شيء وهو يجير ولا يجار عليه إن كنتم تعلمون...) - اردو