سورۃ المومنون: آیت 89 - سيقولون لله ۚ قل فأنى... - اردو

آیت 89 کی تفسیر, سورۃ المومنون

سَيَقُولُونَ لِلَّهِ ۚ قُلْ فَأَنَّىٰ تُسْحَرُونَ

اردو ترجمہ

یہ ضرور کہیں گے کہ یہ بات تو اللہ ہی کے لیے ہے کہو، پھر کہاں سے تم کو دھوکا لگتا ہے؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Sayaqooloona lillahi qul faanna tusharoona

آیت 89 کی تفسیر

آیت 89 سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰہِط قُلْ فَاَنّٰی تُسْحَرُوْنَ ”یہ کون سا جادو اور فریب ہے جس کے اثر سے تم لوگ یہ سب کچھ تسلیم کر کے پھر شرک پر آمادہ ہوجاتے ہو ؟

آیت 89 - سورۃ المومنون: (سيقولون لله ۚ قل فأنى تسحرون...) - اردو