سورۃ المرسلات: آیت 21 - فجعلناه في قرار مكين... - اردو

آیت 21 کی تفسیر, سورۃ المرسلات

فَجَعَلْنَٰهُ فِى قَرَارٍ مَّكِينٍ

اردو ترجمہ

اور ایک مقررہ مدت تک،

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

FajaAAalnahu fee qararin makeenin

آیت 21 کی تفسیر

آیت 21{ فَجَعَلْنٰــہُ فِیْ قَرَارٍ مَّکِیْنٍ۔ } ”پھر ہم نے اس نطفے کو رکھ دیا ایک محفوظ مقام میں۔“ یعنی اس حقیر پانی کی بوند کو مختلف مراحل سے گزارنے کے لیے ہم نے اسے ایک محفوظ مقام یعنی رحم مادر میں رکھا جو اس کے لیے ایک مضبوط قلعے کی حیثیت رکھتا ہے۔

آیت 21 - سورۃ المرسلات: (فجعلناه في قرار مكين...) - اردو