سورۃ المرسلات: آیت 28 - ويل يومئذ للمكذبين... - اردو

آیت 28 کی تفسیر, سورۃ المرسلات

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ

اردو ترجمہ

تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waylun yawmaithin lilmukaththibeena

آیت 28 کی تفسیر

آیت 28 { وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُکَذِّبِیْنَ۔ } ”ہلاکت اور بربادی ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے۔“ ان تمام آیات میں تذکیر بآلاء اللہ کا انداز ہے۔ یعنی اللہ تعالیٰ کی قدرتوں ‘ نعمتوں اور اس کے احسانات کے ذکر سے یاد دہانی کرائی جا رہی ہے۔

آیت 28 - سورۃ المرسلات: (ويل يومئذ للمكذبين...) - اردو