سورۃ المرسلات: آیت 42 - وفواكه مما يشتهون... - اردو

آیت 42 کی تفسیر, سورۃ المرسلات

وَفَوَٰكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ

اردو ترجمہ

اور جو پھل وہ چاہیں (اُن کے لیے حاضر ہیں)

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wafawakiha mimma yashtahoona

آیت 42 کی تفسیر

وفوا کہ مما یشتھون (43:77) ” ایسے پھلوں میں جو وہ چاہیں گے “۔ ان مادی انعامات اور سہولیات کے علاوہ ان کو روحانی انعام بھی دیا جائے گا کہ علی رﺅس الاشہاد کہا جائے گا۔ نہایت ہی اعزاز کے ساتھ۔

آیت 42{ وَّفَوَاکِہَ مِمَّا یَشْتَہُوْنَ۔ } ’ انہیں ایسے پھل دیے جائیں گے جنہیں کھانا انہیں بہت مرغوب ہوگا۔

آیت 42 - سورۃ المرسلات: (وفواكه مما يشتهون...) - اردو