سورۃ المطففین: آیت 16 - ثم إنهم لصالو الجحيم... - اردو

آیت 16 کی تفسیر, سورۃ المطففین

ثُمَّ إِنَّهُمْ لَصَالُوا۟ ٱلْجَحِيمِ

اردو ترجمہ

پھر یہ جہنم میں جا پڑیں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Thumma innahum lasaloo aljaheemi

آیت 16 کی تفسیر

آیت 16{ ثُمَّ اِنَّہُمْ لَصَالُوا الْجَحِیْمِ۔ } ”پھر انہیں جھونک دیا جائے گا جہنم میں۔“ اس آیت سے بھی یہی ثابت ہوتا ہے کہ مذکورہ مرحلہ دوزخ میں داخلے سے پہلے کا ہے ‘ یعنی دیدارِ الٰہی سے محروم رکھے جانے کا واقعہ میدانِ حشر میں ہی رونما ہوگا۔

آیت 16 - سورۃ المطففین: (ثم إنهم لصالو الجحيم...) - اردو