سورۃ المطففین: آیت 21 - يشهده المقربون... - اردو

آیت 21 کی تفسیر, سورۃ المطففین

يَشْهَدُهُ ٱلْمُقَرَّبُونَ

اردو ترجمہ

جس کی نگہداشت مقرب فرشتے کرتے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Yashhaduhu almuqarraboona

آیت 21 کی تفسیر

آیت 21{ یَّشْہَدُہُ الْمُقَرَّبُوْنَ۔ } ”وہاں موجود ہوں گے ملائکہ مقربین۔“ ان لوگوں کی ارواح کو ملائکہ مقربین کی صحبت میسر ہوگی۔ اس بلند مقام پر انہیں قیام قیامت تک رکھا جائے گا۔

آیت 21 - سورۃ المطففین: (يشهده المقربون...) - اردو