سورۃ القمر: آیت 30 - فكيف كان عذابي ونذر... - اردو

آیت 30 کی تفسیر, سورۃ القمر

فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِى وَنُذُرِ

اردو ترجمہ

پھر دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fakayfa kana AAathabee wanuthuri

آیت 30 کی تفسیر

فکیف ........ ونذر (45: 03) ” پھر دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات “ یہ سوال تعجب انگیز اور خوف پیدا کرنے کے لئے ہے اور یہ عذاب کے ذکر سے بھی پہلے کیا جاتا ہے۔

آیت 30 { فَـکَیْفَ کَانَ عَذَابِیْ وَنُذُرِ۔ } ”پھر کیسا رہا میرا عذاب اور میرا خبردار کرنا ؟“

آیت 30 - سورۃ القمر: (فكيف كان عذابي ونذر...) - اردو