سورۃ القمر: آیت 38 - ولقد صبحهم بكرة عذاب مستقر... - اردو

آیت 38 کی تفسیر, سورۃ القمر

وَلَقَدْ صَبَّحَهُم بُكْرَةً عَذَابٌ مُّسْتَقِرٌّ

اردو ترجمہ

صبح سویرے ہی ایک اٹل عذاب نے ان کو آ لیا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Walaqad sabbahahum bukratan AAathabun mustaqirrun

آیت 38 کی تفسیر

آیت 38 { وَلَقَدْ صَبَّحَہُمْ بُـکْرَۃً عَذَابٌ مُّسْتَقِرٌّ۔ } ”اور ان پر صبح ہی صبح آ دھمکا ایک عذاب جو کہ ٹھہر چکا تھا۔“

آیت 38 - سورۃ القمر: (ولقد صبحهم بكرة عذاب مستقر...) - اردو