سورۃ القمر: آیت 39 - فذوقوا عذابي ونذر... - اردو

آیت 39 کی تفسیر, سورۃ القمر

فَذُوقُوا۟ عَذَابِى وَنُذُرِ

اردو ترجمہ

چکھو مزا اب میرے عذاب کا اور میری تنبیہات کا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fathooqoo AAathabee wanuthuri

آیت 39 کی تفسیر

فذوقوا ............ ونذر (45: 93) ” چکھو اب میرے عذاب اور میری تنبیہات کا مزہ “ اور آخر میں وہی سبق۔

آیت 39 { فَذُوْقُوْا عَذَابِیْ وَنُذُرِ۔ } ”تو چکھو مزا اب میرے عذاب کا اور میرے خبردار کرنے کا۔“

آیت 39 - سورۃ القمر: (فذوقوا عذابي ونذر...) - اردو