سورۃ القیامہ: آیت 28 - وظن أنه الفراق... - اردو

آیت 28 کی تفسیر, سورۃ القیامہ

وَظَنَّ أَنَّهُ ٱلْفِرَاقُ

اردو ترجمہ

اور آدمی سمجھ لے گا کہ یہ دنیا سے جدائی کا وقت ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wathanna annahu alfiraqu

آیت 28 کی تفسیر

آیت 28{ وَّظَنَّ اَنَّہُ الْفِرَاقُ۔ } ”اور وہ سمجھ جاتا ہے کہ اب جدائی کی گھڑی آن پہنچی ہے۔“ آدمی کو یقین ہوجاتا ہے کہ اب اہل و عیال سے بچھڑنے اور بڑے ارمانوں سے بنائے ہوئے گھر اور مال و اسباب کو چھوڑنے کا وقت آن پہنچا ہے۔

آیت 28 - سورۃ القیامہ: (وظن أنه الفراق...) - اردو