سورہ الواقیہ: آیت 20 - وفاكهة مما يتخيرون... - اردو

آیت 20 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

وَفَٰكِهَةٍ مِّمَّا يَتَخَيَّرُونَ

اردو ترجمہ

اور وہ اُن کے سامنے طرح طرح کے لذیذ پھل پیش کریں گے جسے چاہیں چن لیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wafakihatin mimma yatakhayyaroona

آیت 20 کی تفسیر

وفاکھة ............ یشتھون (6 5: 12) ” اور وہ ان کے سامنے طرح طرح کے لذیذ پھل پیش کریں گے جسے چاہیں چن لیں اور پرندوں کے گوشت پیش کریں گے جس پرندے کا چاہیں۔ “ وہاں تو کوئی چیز نہ ممنوع ہوگی اور نہ کوئی ایسی چیز وہاں ہوگی جسے اہل جنت پسند نہ کریں۔

آیت 20{ وَفَاکِہَۃٍ مِّمَّا یَتَخَیَّرُوْنَ۔ } ”اور میوے جو وہ پسند کریں گے۔“

آیت 20 - سورہ الواقیہ: (وفاكهة مما يتخيرون...) - اردو