سورہ الواقیہ: آیت 21 - ولحم طير مما يشتهون... - اردو

آیت 21 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

وَلَحْمِ طَيْرٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ

اردو ترجمہ

اور پرندوں کے گوشت پیش کریں گے کہ جس پرندے کا چاہیں استعمال کریں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Walahmi tayrin mimma yashtahoona

آیت 21 کی تفسیر

آیت 21{ وَلَحْمِ طَیْرٍ مِّمَّا یَشْتَہُوْنَ۔ } ”اور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں گے۔“ خوب صورت ابدی لڑکے یہ سب نعمتیں اہل جنت کی خدمت میں پیش کر رہے ہوں گے۔

آیت 21 - سورہ الواقیہ: (ولحم طير مما يشتهون...) - اردو