سورہ الواقیہ: آیت 23 - كأمثال اللؤلؤ المكنون... - اردو

آیت 23 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

كَأَمْثَٰلِ ٱللُّؤْلُؤِ ٱلْمَكْنُونِ

اردو ترجمہ

ایسی حسین جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Kaamthali allului almaknooni

آیت 23 کی تفسیر

آیت 23{ کَاَمْثَالِ اللُّــؤْلُـــؤِ الْمَکْنُوْنِ۔ } ”جیسے موتی ہوں چھپا کر رکھے گئے۔“

آیت 23 - سورہ الواقیہ: (كأمثال اللؤلؤ المكنون...) - اردو