سورہ الواقیہ: آیت 26 - إلا قيلا سلاما سلاما... - اردو

آیت 26 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

إِلَّا قِيلًا سَلَٰمًا سَلَٰمًا

اردو ترجمہ

جو بات بھی ہوگی ٹھیک ٹھیک ہوگی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Illa qeelan salaman salaman

آیت 26 کی تفسیر

آیت 26{ اِلَّا قِیْلًا سَلٰمًا سَلٰمًا۔ } ”مگر ان کے لیے ‘ ہر طرف سے سلام سلام ہی کی آوازیں ہوں گی۔“ یہ تو تھا مقربین اور ان کی جنت کا بیان ‘ اب آگے اصحاب الیمین اور ان کی جنت کا ذکر ہے۔

آیت 26 - سورہ الواقیہ: (إلا قيلا سلاما سلاما...) - اردو