سورہ الواقیہ: آیت 28 - في سدر مخضود... - اردو

آیت 28 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

فِى سِدْرٍ مَّخْضُودٍ

اردو ترجمہ

وہ بے خار بیریوں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fee sidrin makhdoodin

آیت 28 کی تفسیر

آیت 28{ فِیْ سِدْرٍ مَّخْضُوْدٍ۔ } ”وہ ہوں گے بیری کے درختوں میں جن میں کانٹے نہیں ہوں گے۔“

آیت 28 - سورہ الواقیہ: (في سدر مخضود...) - اردو