سورہ الواقیہ: آیت 30 - وظل ممدود... - اردو

آیت 30 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

وَظِلٍّ مَّمْدُودٍ

اردو ترجمہ

اور دور تک پھیلی ہوئی چھاؤں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wathillin mamdoodin

آیت 30 کی تفسیر

وظل ................ مسکوب (6 5: 13) ” اور دور تک پھیلی ہوئی چھاؤں اور ہر دم رواں پانی۔ “ بدوں لوگوں کے لئے یہ اہم سہولیات ہیں۔ ایک دیہاتی کے خواہشات کی دوڑ یہی تھی۔

آیت 30{ وَّظِلٍّ مَّمْدُوْدٍ۔ } ”اور پھیلے ہوئے سائے۔“

آیت 30 - سورہ الواقیہ: (وظل ممدود...) - اردو