سورہ الواقیہ: آیت 32 - وفاكهة كثيرة... - اردو

آیت 32 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

وَفَٰكِهَةٍ كَثِيرَةٍ

اردو ترجمہ

اور کبھی ختم نہ ہونے والے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wafakihatin katheeratin

آیت 32 کی تفسیر

وفاکھة ............ ممنوعة (6 5: 33) ” اور کبھی ختم نہ ہونے والے اور بےروک ٹوک پھل۔ “ ان کو مجمل چھوڑ دیا گیا اور سابقہ انواع کی طرح متعین نہیں کیا گیا۔ جو اہل بادیہ کے ہاں مرغوب تھیں۔

آیت 32{ وَّفَاکِہَۃٍ کَثِیْرَۃٍ۔ } ”اور کثرت کے ساتھ میوے۔“

آیت 32 - سورہ الواقیہ: (وفاكهة كثيرة...) - اردو