سورہ الواقیہ: آیت 37 - عربا أترابا... - اردو

آیت 37 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

عُرُبًا أَتْرَابًا

اردو ترجمہ

اپنے شوہروں کی عاشق اور عمر میں ہم سن

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

AAuruban atraban

آیت 37 کی تفسیر

آیت 37{ عُرُبًا اَتْرَابًا۔ } ”پیار دینے دلانے والیاں ‘ ہم عمر۔“

آیت 37 - سورہ الواقیہ: (عربا أترابا...) - اردو