سورہ الواقیہ: آیت 39 - ثلة من الأولين... - اردو

آیت 39 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

ثُلَّةٌ مِّنَ ٱلْأَوَّلِينَ

اردو ترجمہ

وہ اگلوں میں سے بہت ہوں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Thullatun mina alawwaleena

آیت 39 کی تفسیر

ثلة ................ الاخرین (6 5: 0 4) ” وہ اگلوں میں سے بھی بہت ہوں گے اور پچھلوں میں سے بھی بہت ہوں گے۔ “ ان کی تعداد السابقین الاولین سے زیادہ ہوگی جو مقربین ہوں گے اور یہ اس اعتبار سے جو ہم نے اولین اور آخرین کا بیان کیا ہے۔

اب یہاں بات اصحاب الشمال تک آجاتی ہے۔ اس سے پہلے سورة کے آغاز میں ان کو اصحاب المشئمہ کہا گیا ہے۔

آیت 39{ ثُـلَّـۃٌ مِّنَ الْاَوَّلِیْنَ۔ } ”جو پہلوں میں سے بھی بہت ہوں گے۔“

آیت 39 - سورہ الواقیہ: (ثلة من الأولين...) - اردو