سورہ الواقیہ: آیت 42 - في سموم وحميم... - اردو

آیت 42 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

فِى سَمُومٍ وَحَمِيمٍ

اردو ترجمہ

وہ لو کی لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fee samoomin wahameemin

آیت 42 کی تفسیر

آیت 42{ فِیْ سَمُوْمٍ وَّحَمِیْمٍ۔ } ”وہ ہوں گے تیز لو اور کھولتے ہوئے پانی میں۔“

آیت 42 - سورہ الواقیہ: (في سموم وحميم...) - اردو