سورہ الواقیہ: آیت 43 - وظل من يحموم... - اردو

آیت 43 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

وَظِلٍّ مِّن يَحْمُومٍ

اردو ترجمہ

اور کالے دھوئیں کے سائے میں ہوں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wathillin min yahmoomin

آیت 43 کی تفسیر

آیت 43{ وَّظِلٍّ مِّنْ یَّحْمُوْمٍ۔ } ”اور کالے دھوئیں کے سائے میں۔“

آیت 43 - سورہ الواقیہ: (وظل من يحموم...) - اردو