انھم ............ مترفین (6 5:5 3) ” یہ لوگ اس انجام کے پہنچنے سے پہلے سخت خوشحال تھے۔ “ مترفین کے لئے یہ خشک روٹی کس قدر تکلیف دہ ہوگی۔
آیت 45{ اِنَّہُمْ کَانُوْا قَبْلَ ذٰلِکَ مُتْرَفِیْنَ۔ } ”یہ لوگ اس سے پہلے دنیا میں بڑے خوشحال تھے۔“ دنیا میں انہیں ہر طرح کا عیش و آرام میسر تھا۔ وہاں انہوں نے خوب مزے کیے۔