سورہ الواقیہ: آیت 48 - أوآباؤنا الأولون... - اردو

آیت 48 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

أَوَءَابَآؤُنَا ٱلْأَوَّلُونَ

اردو ترجمہ

اور کیا ہمارے وہ باپ دادا بھی اٹھائے جائیں گے جو پہلے گزر چکے ہیں؟"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Awa abaona alawwaloona

آیت 48 کی تفسیر

آیت 48{ اَوَ اٰبَآؤُنَا الْاَوَّلُوْنَ۔ } ”اور کیا ہمارے آباء و اَجداد بھی جو پہلے گزر چکے ہیں ؟“

آیت 48 - سورہ الواقیہ: (أوآباؤنا الأولون...) - اردو