سورہ الواقیہ: آیت 53 - فمالئون منها البطون... - اردو

آیت 53 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

فَمَالِـُٔونَ مِنْهَا ٱلْبُطُونَ

اردو ترجمہ

اُسی سے تم پیٹ بھرو گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Famalioona minha albutoona

آیت 53 کی تفسیر

فمالؤن ............ البطون (6 5: 3 5) ” اسی سے تم پیٹ بھروگے “ اس لئے کہ بھوک سخت مجبور کرنے والی چیز ہے اور مجبوری سب کچھ کراتی ہے اور یہ کرخت کانٹے دار خوراک پھر مجبور کرتی ہے کہ پانی استعمال کرو کہ یہ نیچے اترے اور پیٹوں کو بھرے اور پانی۔

آیت 53{ فَمَالِئُوْنَ مِنْہَا الْبُطُوْنَ۔ } ”پس اسی سے تم اپنے پیٹ بھرو گے۔“

آیت 53 - سورہ الواقیہ: (فمالئون منها البطون...) - اردو