سورہ الواقیہ: آیت 66 - إنا لمغرمون... - اردو

آیت 66 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

إِنَّا لَمُغْرَمُونَ

اردو ترجمہ

کہ ہم پر تو الٹی چٹی پڑ گئی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Inna lamughramoona

آیت 66 کی تفسیر

آیت 66{ اِنَّا لَمُغْرَمُوْنَ } ”کہ لو جی ! ہم پر تو بڑا تاوان پڑگیا۔“ کہ ہم نے محنت کی ‘ ہل چلائے ‘ بیج ڈالا ‘ آبیاری کی اور بہت سے دوسرے اخراجات کیے ‘ لیکن ہم پر تو الٹی چٹی ّپڑ گئی۔

آیت 66 - سورہ الواقیہ: (إنا لمغرمون...) - اردو