سورہ الواقیہ: آیت 67 - بل نحن محرومون... - اردو

آیت 67 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ

اردو ترجمہ

بلکہ ہمارے تو نصیب ہی پھوٹے ہوئے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Bal nahnu mahroomoona

آیت 67 کی تفسیر

آیت 67{ بَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ۔ } ”بلکہ ہم تو بالکل ہی محروم ہو کر رہ گئے۔“ ہمارا تو سب کچھ برباد ہوگیا۔

آیت 67 - سورہ الواقیہ: (بل نحن محرومون...) - اردو