سورہ نحل: آیت 34 - فأصابهم سيئات ما عملوا وحاق... - اردو

آیت 34 کی تفسیر, سورہ نحل

فَأَصَابَهُمْ سَيِّـَٔاتُ مَا عَمِلُوا۟ وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُوا۟ بِهِۦ يَسْتَهْزِءُونَ

اردو ترجمہ

اُن کے کرتوتوں کی خرابیاں آخر اُن کی دامنگیر ہو گئیں اور وہی چیز اُن پر مسلط ہو کر رہی جس کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faasabahum sayyiatu ma AAamiloo wahaqa bihim ma kanoo bihi yastahzioona

آیت 34 کی تفسیر

آیت 34 - سورہ نحل: (فأصابهم سيئات ما عملوا وحاق بهم ما كانوا به يستهزئون...) - اردو