سورہ نحل: آیت 46 - أو يأخذهم في تقلبهم فما... - اردو

آیت 46 کی تفسیر, سورہ نحل

أَوْ يَأْخُذَهُمْ فِى تَقَلُّبِهِمْ فَمَا هُم بِمُعْجِزِينَ

اردو ترجمہ

یا اچانک چلتے پھرتے ان کو پکڑ لے، یا ایسی حالت میں انہیں پکڑے جبکہ انہیں خود آنے والی مصیبت کا کھٹکا لگا ہوا ہو اور وہ اس سے بچنے کی فکر میں چوکنے ہوں؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Aw yakhuthahum fee taqallubihim fama hum bimuAAjizeena

آیت 46 کی تفسیر

آیت 46 اَوْ يَاْخُذَهُمْ فِيْ تَقَلُّبِهِمْ فَمَا هُمْ بِمُعْجِزِيْنَ یوں بھی ہوسکتا ہے کہ ان کی روز مرہ زندگی میں معمول کی سرگرمیوں کے دوران ہی ان کی پکڑ کا حکم آجائے اور پھر اللہ کے اس حکم کے مقابلے میں ان کی کوئی تدبیر بھی کامیاب نہ ہو سکے۔

آیت 46 - سورہ نحل: (أو يأخذهم في تقلبهم فما هم بمعجزين...) - اردو