سورہ نحل: آیت 52 - وله ما في السماوات والأرض... - اردو

آیت 52 کی تفسیر, سورہ نحل

وَلَهُۥ مَا فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَلَهُ ٱلدِّينُ وَاصِبًا ۚ أَفَغَيْرَ ٱللَّهِ تَتَّقُونَ

اردو ترجمہ

اُسی کا ہے وہ سب کچھ جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے، اور خالصاً اُسی کا دین (ساری کائنات میں) چل رہا ہے پھر کیا اللہ کو چھوڑ کر تم کسی اور سے تقویٰ کرو گے؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Walahu ma fee alssamawati waalardi walahu alddeenu wasiban afaghayra Allahi tattaqoona

آیت 52 کی تفسیر

آیت 52 - سورہ نحل: (وله ما في السماوات والأرض وله الدين واصبا ۚ أفغير الله تتقون...) - اردو