سورہ نجم: آیت 22 - تلك إذا قسمة ضيزى... - اردو

آیت 22 کی تفسیر, سورہ نجم

تِلْكَ إِذًا قِسْمَةٌ ضِيزَىٰٓ

اردو ترجمہ

یہ تو بڑی دھاندلی کی تقسیم ہوئی!

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Tilka ithan qismatun deeza

آیت 22 کی تفسیر

تلک اذا قسمة ضیزی (35 : 22) ” یہ تو پھر بڑی دھاندلی کی تقسیم ہے “ جبکہ حقیقت پسند نظر سے دیکھا جائے تو اس تصور کی کوئی بنیاد ہی نہیں ہے۔ عقل و دانش کے زاویہ سے دیکھا جائے تو کوئی عقلی ونقلی دلیل اس پر نہیں ہے۔

آیت 22{ تِلْکَ اِذًا قِسْمَۃٌ ضِیْزٰی۔ } ”یہ تو بہت بھونڈی تقسیم ہے !“

آیت 22 - سورہ نجم: (تلك إذا قسمة ضيزى...) - اردو