سورہ نجم: آیت 3 - وما ينطق عن الهوى... - اردو

آیت 3 کی تفسیر, سورہ نجم

وَمَا يَنطِقُ عَنِ ٱلْهَوَىٰٓ

اردو ترجمہ

وہ اپنی خواہش نفس سے نہیں بولتا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wama yantiqu AAani alhawa

آیت 3 کی تفسیر

آیت 3 { وَمَا یَنْطِقُ عَنِ الْہَوٰی۔ } ”اور یہ جو کچھ کہہ رہے ہیں اپنی خواہش نفس سے نہیں کہہ رہے ہیں۔“

آیت 3 - سورہ نجم: (وما ينطق عن الهوى...) - اردو