سورہ نجم: آیت 41 - ثم يجزاه الجزاء الأوفى... - اردو

آیت 41 کی تفسیر, سورہ نجم

ثُمَّ يُجْزَىٰهُ ٱلْجَزَآءَ ٱلْأَوْفَىٰ

اردو ترجمہ

اور اس کی پوری جزا اسے دی جائے گی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Thumma yujzahu aljazaa alawfa

آیت 41 کی تفسیر

آیت 41{ ثُمَّ یُجْزٰٹہُ الْجَزَآئَ الْاَوْفٰی۔ } ”پھر اس کو بدلہ دیا جائے گا پورا پورا بدلہ۔“

آیت 41 - سورہ نجم: (ثم يجزاه الجزاء الأوفى...) - اردو