سورہ نجم: آیت 51 - وثمود فما أبقى... - اردو

آیت 51 کی تفسیر, سورہ نجم

وَثَمُودَا۟ فَمَآ أَبْقَىٰ

اردو ترجمہ

اور ثمود کو ایسا مٹایا کہ ان میں سے کسی کو باقی نہ چھوڑا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wathamooda fama abqa

آیت 51 کی تفسیر

آیت 51{ وَثَمُوْدَا فَمَآ اَبْقٰی۔ } ”اور ثمود کو بھی ‘ پس کسی کو باقی نہ چھوڑا۔“ o

آیت 51 - سورہ نجم: (وثمود فما أبقى...) - اردو