سورہ نجم: آیت 53 - والمؤتفكة أهوى... - اردو

آیت 53 کی تفسیر, سورہ نجم

وَٱلْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَىٰ

اردو ترجمہ

اور اوندھی گرنے والی بستیوں کو اٹھا پھینکا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waalmutafikata ahwa

آیت 53 کی تفسیر

آیت 53{ وَالْمُؤْتَفِکَۃَ اَہْوٰی۔ } ”اور اُسی نے الٹی ہوئی بستیوں کو پٹخ دیا۔“ اس سے سدوم اور عامورہ یعنی حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کی بستیاں مراد ہیں۔

آیت 53 - سورہ نجم: (والمؤتفكة أهوى...) - اردو