سورہ نجم: آیت 60 - وتضحكون ولا تبكون... - اردو

آیت 60 کی تفسیر, سورہ نجم

وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَ

اردو ترجمہ

ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Watadhakoona wala tabkoona

آیت 60 کی تفسیر

آیت 60{ وَتَضْحَکُوْنَ وَلَا تَبْکُوْنَ۔ } ”اور تم ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو !“

آیت 60 - سورہ نجم: (وتضحكون ولا تبكون...) - اردو