سورہ نمل: آیت 78 - إن ربك يقضي بينهم بحكمه... - اردو

آیت 78 کی تفسیر, سورہ نمل

إِنَّ رَبَّكَ يَقْضِى بَيْنَهُم بِحُكْمِهِۦ ۚ وَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْعَلِيمُ

اردو ترجمہ

یقیناً (اِسی طرح) تیرا رب اِن لوگوں کے درمیان بھی اپنے حکم سے فیصلہ کر دے گا اور وہ زبردست اور سب کچھ جاننے والا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Inna rabbaka yaqdee baynahum bihukmihi wahuwa alAAazeezu alAAaleemu

آیت 78 کی تفسیر

آیت 78 - سورہ نمل: (إن ربك يقضي بينهم بحكمه ۚ وهو العزيز العليم...) - اردو