سورہ نمل: آیت 79 - فتوكل على الله ۖ إنك... - اردو

آیت 79 کی تفسیر, سورہ نمل

فَتَوَكَّلْ عَلَى ٱللَّهِ ۖ إِنَّكَ عَلَى ٱلْحَقِّ ٱلْمُبِينِ

اردو ترجمہ

پس اے نبیؐ، اللہ پر بھروسا رکھو، یقیناً تم صریح حق پر ہو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fatawakkal AAala Allahi innaka AAala alhaqqi almubeeni

آیت 79 کی تفسیر

آیت 79 فَتَوَکَّلْ عَلَی اللّٰہِط اِنَّکَ عَلَی الْحَقِّ الْمُبِیْنِ ” آپ ﷺ کی دعوت میں کسی قسم کا کوئی شک و شبہ نہیں۔ آپ ﷺ کا موقف حق و صداقت پر مبنی ہے۔

آیت 79 - سورہ نمل: (فتوكل على الله ۖ إنك على الحق المبين...) - اردو