سورہ نساء: آیت 45 - والله أعلم بأعدائكم ۚ وكفى... - اردو

آیت 45 کی تفسیر, سورہ نساء

وَٱللَّهُ أَعْلَمُ بِأَعْدَآئِكُمْ ۚ وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ نَصِيرًا

اردو ترجمہ

اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے اور تمہاری حمایت و مدد گاری کے لیے اللہ ہی کافی ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

WaAllahu aAAlamu biaAAdaikum wakafa biAllahi waliyyan wakafa biAllahi naseeran

آیت 45 کی تفسیر

آیت 45 - سورہ نساء: (والله أعلم بأعدائكم ۚ وكفى بالله وليا وكفى بالله نصيرا...) - اردو