فبای ................ تکذبن (55: 23) (پس اے جن وانس تم اپنے رب کے کن کن احسانات کا انکار کرو گے ؟ )
آیت 32{ فَبِاَیِّ اٰلَآئِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ۔ } ”تو تم دونوں اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟“