سورہ رحمن: آیت 42 - فبأي آلاء ربكما تكذبان... - اردو

آیت 42 کی تفسیر, سورہ رحمن

فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

اردو ترجمہ

اُس وقت تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

آیت 42 کی تفسیر

آیت 42{ فَبِاَیِّ اٰلَآئِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ۔ } ”تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟“

آیت 42 - سورہ رحمن: (فبأي آلاء ربكما تكذبان...) - اردو