سورہ رحمن: آیت 50 - فيهما عينان تجريان... - اردو

آیت 50 کی تفسیر, سورہ رحمن

فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ

اردو ترجمہ

دونوں باغوں میں دو چشمے رواں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Feehima AAaynani tajriyani

آیت 50 کی تفسیر

آیت 50{ فِیْہِمَا عَیْنٰنِ تَجْرِیٰنِ۔ } ”ان دونوں میں دو چشمے بہہ رہے ہوں گے۔“ یعنی ہر جنت میں ایک چشمہ رواں ہوگا۔

آیت 50 - سورہ رحمن: (فيهما عينان تجريان...) - اردو