سورہ رحمن: آیت 64 - مدهامتان... - اردو

آیت 64 کی تفسیر, سورہ رحمن

مُدْهَآمَّتَانِ

اردو ترجمہ

گھنے سرسبز و شاداب باغ

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Mudhammatani

آیت 64 کی تفسیر

مدھامتن (55:4 6) ” گھنے ، سرسبز اور شاداب باغ “ یعنی ایسے سبز جو سیاہی مائل ہوں گے کیونکہ وہ گھنے ہوں گے۔

آیت 64{ مُدْہَآمَّتٰنِ۔ } ”دونوں گہرے سبز رنگ کی ہوں گی۔“ ان دو نوں جنتوں کا رنگ سیاہی مائل سبز ہوگا۔ یعنی بہت گھنی اور سرسبز و شاداب۔ اس رنگ کے ذکر کی توجیہہ آگے آیت 68 کے ضمن میں بیان کی گئی ہے۔

آیت 64 - سورہ رحمن: (مدهامتان...) - اردو