سورہ رحمن: آیت 69 - فبأي آلاء ربكما تكذبان... - اردو

آیت 69 کی تفسیر, سورہ رحمن

فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

اردو ترجمہ

اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fabiayyi alai rabbikuma tukaththibani

آیت 69 کی تفسیر

آیت 69{ فَبِاَیِّ اٰلَآئِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ۔ } ”تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں اور قدرتوں کا انکار کرو گے ؟“

آیت 69 - سورہ رحمن: (فبأي آلاء ربكما تكذبان...) - اردو