سورہ رحمن: آیت 78 - تبارك اسم ربك ذي الجلال... - اردو

آیت 78 کی تفسیر, سورہ رحمن

تَبَٰرَكَ ٱسْمُ رَبِّكَ ذِى ٱلْجَلَٰلِ وَٱلْإِكْرَامِ

اردو ترجمہ

بڑی برکت والا ہے تیرے رب جلیل و کریم کا نام

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Tabaraka ismu rabbika thee aljalali waalikrami

آیت 78 کی تفسیر

تبرک ................ والاکرام (55: 87) ” بڑا برکت والا ہے تیرے رب جلیل وکریم کا نام۔ “

سورة رحمن کا یہ بہترین خاتمہ ہے۔

آیت 78{ تَبٰرَکَ اسْمُ رَبِّکَ ذِی الْجَلٰلِ وَالْاِکْرَامِ۔ } ”بہت بابرکت نام ہے تیرے رب کا جو بہت عظمت والا ‘ بہت اکرام والا ہے۔“

آیت 78 - سورہ رحمن: (تبارك اسم ربك ذي الجلال والإكرام...) - اردو