سورہ روم: آیت 13 - ولم يكن لهم من شركائهم... - اردو

آیت 13 کی تفسیر, سورہ روم

وَلَمْ يَكُن لَّهُم مِّن شُرَكَآئِهِمْ شُفَعَٰٓؤُا۟ وَكَانُوا۟ بِشُرَكَآئِهِمْ كَٰفِرِينَ

اردو ترجمہ

ان کے ٹھیرائے ہوئے شریکوں میں کوئی ان کا سفارشی نہ ہو گا اور وہ اپنے شریکوں کے منکر ہو جائیں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Walam yakun lahum min shurakaihim shufaAAao wakanoo bishurakaihim kafireena

آیت 13 کی تفسیر

آیت 13 وَلَمْ یَکُنْ لَّہُمْ مِّنْ شُرَکَآءِہِمْ شُفَعٰٓؤُا وَکَانُوْا بِشُرَکَآءِہِمْ کٰفِرِیْنَ ”جب وہ دیکھیں گے کہ جن سے انہوں نے امیدیں وابستہ کر رکھی تھیں وہ ان کی کسی قسم کی کوئی مدد نہیں کر رہے تو وہ ان کے منکر ہوجائیں گے۔

آیت 13 - سورہ روم: (ولم يكن لهم من شركائهم شفعاء وكانوا بشركائهم كافرين...) - اردو