سورہ روم: آیت 14 - ويوم تقوم الساعة يومئذ يتفرقون... - اردو

آیت 14 کی تفسیر, سورہ روم

وَيَوْمَ تَقُومُ ٱلسَّاعَةُ يَوْمَئِذٍ يَتَفَرَّقُونَ

اردو ترجمہ

جس روز وہ ساعت برپا ہو گی، اس دن (سب انسان) الگ گروہوں میں بٹ جائیں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wayawma taqoomu alssaAAatu yawmaithin yatafarraqoona

آیت 14 کی تفسیر

آیت 14 وَیَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَۃُ یَوْمَءِذٍ یَّتَفَرَّقُوْنَ ”بنی نوع انسان کی یہ تقسیم polarization کس بنیاد پر ہوگی ؟ اس کی تفصیل آگے آرہی ہے۔

آیت 14 - سورہ روم: (ويوم تقوم الساعة يومئذ يتفرقون...) - اردو